ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 8

اِنَّکُمۡ لَفِیۡ قَوۡلٍ مُّخۡتَلِفٍ ۙ﴿۸﴾
کہ بلا شبہ تم یقینا ایک اختلاف والی بات میں پڑے ہوئے ہو۔ En
کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
En
یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ تم (آخرت کے بارے میں) مختلف قسم کی باتیں کرتے ہو