ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 6

وَّ اِنَّ الدِّیۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۶﴾
اور بلاشبہ جزا یقینا واقع ہونے والی ہے ۔ En
اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
En
اور بیشک انصاف ہونے واﻻ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہو گا۔