ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 54

فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ ﴿٭۫۵۴﴾
سو تو ان سے منہ پھیر لے، کیونکہ تو ہر گز کسی طرح ملامت کیا ہوا نہیں۔ En
تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی
En
(نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

54۔ پس (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !) آپ ان کی پروا نہ کیجئے۔ آپ پر کوئی الزام نہیں۔