ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 5

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌ ۙ﴿۵﴾
کہ بلاشبہ جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یقینا سچا ہے۔ En
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
En
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے۔