ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 4

فَالۡمُقَسِّمٰتِ اَمۡرًا ۙ﴿۴﴾
پھر ایک بڑے کام (بارش) کو تقسیم کرنے والی ہیں۔ En
پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
En
پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ پھر ان کی جو امر (بارش) کو تقسیم کرنے والی ہیں۔