ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 35

فَاَخۡرَجۡنَا مَنۡ کَانَ فِیۡہَا مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۳۵﴾
سو ہم نے اس (بستی) میں ایمان والوں سے جو بھی تھا نکال لیا۔ En
تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
En
پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ پھر وہاں جتنے مومن تھے ہم نے انہیں نکال لیا