ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 27

فَقَرَّبَہٗۤ اِلَیۡہِمۡ قَالَ اَلَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۫۲۷﴾
پھر اسے ان کے قریب کیا کہا کیاتم نہیں کھاتے؟ En
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
En
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اور اسے ان کے سامنے پیش کیا اور پوچھا: تم کھاتے کیوں نہیں؟