ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 2

فَالۡحٰمِلٰتِ وِقۡرًا ۙ﴿۲﴾
پھر ایک بڑے بوجھ (بادل) کو اٹھانے والی ہیں۔ En
پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
En
پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ پھر ان کی جو (بادلوں کا) بوجھ اٹھانے والی ہیں۔