ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 15

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۱۵﴾
بے شک متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔ En
بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
En
بیشک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ بلا شبہ پرہیزگار (اس دن) باغوں اور چشموں میں ہوں گے