ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 13

یَوۡمَ ہُمۡ عَلَی النَّارِ یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۱۳﴾
جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے۔ En
اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
En
ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ جس دن یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے