ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الذاريات (51) — آیت 11

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ سَاہُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
وہ جو خود بڑی غفلت میں بھولے ہوئے ہیں۔ En
جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
En
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جو بے ہوشی میں پڑے غافل بنے ہوئے ہیں۔