ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ق (50) — آیت 8

تَبۡصِرَۃً وَّ ذِکۡرٰی لِکُلِّ عَبۡدٍ مُّنِیۡبٍ ﴿۸﴾
ہر اس بندے کو دکھانے اور یاد دلانے کے لیے جو رجوع کرنے والا ہے۔ En
تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں
En
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ (ان چیزوں میں) ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بصیرت اور سبق (حاصل کرنے کا سامان) ہے