ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ق (50) — آیت 40

وَ مِنَ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡہُ وَ اَدۡبَارَ السُّجُوۡدِ ﴿۴۰﴾
اور رات کے کچھ حصے میں پھر اس کی تسبیح کر اور سجدے کے بعد کے اوقات میں بھی ۔ En
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو
En
اور رات کے وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

40۔ اور رات [46] کو اور سجدے کے بعد بھی اس کی تسبیح [47] کیجیے۔