ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ق (50) — آیت 13

وَ عَادٌ وَّ فِرۡعَوۡنُ وَ اِخۡوَانُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۱۳﴾
اور عاد اور فرعون نے اور لوط کے بھائیوں نے۔ En
اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی
En
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اور عاد اور فرعون اور قوم لوط نے بھی