ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ محمد (47) — آیت 5

سَیَہۡدِیۡہِمۡ وَ یُصۡلِحُ بَالَہُمۡ ۚ﴿۵﴾
وہ ضرور انھیں راستہ دکھائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔ En
ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
En
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ وہ ان کی رہنمائی کرے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔