ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 51

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
بے شک متقی لوگ امن والی جگہ میں ہوں گے۔ En
بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
En
بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

51۔ (اس کے مقابلہ میں) پرہیزگار لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے