ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 50

اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾
بے شک یہ ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔ En
یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
En
یہی وه چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ یہ کچھ ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے۔