ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 5

اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا ؕ اِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ۚ﴿۵﴾
ہماری طرف سے حکم کی وجہ سے۔ بے شک ہم ہی بھیجنے والے تھے۔ En
(یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں
En
ہمارے پاس سے حکم ہوکر، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ بلا شبہ ہم ہی رسول بھیجنے والے ہیں