ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 48

ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۸﴾
پھر کھولتے پانی کا کچھ عذاب اس کے سر پر انڈیلو۔ En
پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)
En
پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

48۔ پھر کھولتے پانی کا عذاب اس کے سر پر اوپر سے انڈیل دو۔