ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 45

کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔ En
جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
En
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

45۔ جو پگھلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارے گا