ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 30

وَ لَقَدۡ نَجَّیۡنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ مِنَ الۡعَذَابِ الۡمُہِیۡنِ ﴿ۙ۳۰﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے بنی اسرائیل کو ذلیل کرنے والے عذاب سے نجات دی۔ En
اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی
En
اور بےشک ہم نے (ہی) بنی اسرائیل کو (سخت) رسوا کن سزا سے نجات دی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ اور بنی اسرائیل کو ہم نے رسوا کرنے والے عذاب سے نجات دی۔