ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 27

وَّ نَعۡمَۃٍ کَانُوۡا فِیۡہَا فٰکِہِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
اور خوش حالی، جن میں وہ مزے اڑانے والے تھے۔ En
اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
En
اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اور نعمت کے سامان بھی جن سے وہ مزے اڑاتے تھے