ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 26

وَّ زُرُوۡعٍ وَّ مَقَامٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۲۶﴾
اور کھیتیاں اور عمدہ مقام۔ En
اور کھیتیاں اور نفیس مکان
En
اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ اور کھیت اور عمدہ عمارتیں بھی