ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 2

وَ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۙ﴿ۛ۲﴾
اس بیان کرنے والی کتاب کی قسم! En
اس کتاب روشن کی قسم
En
قسم ہے اس وضاحت والی کتاب کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اس واضح کتاب کی قسم