ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 13

اَنّٰی لَہُمُ الذِّکۡرٰی وَ قَدۡ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۳﴾
ان کے لیے نصیحت کہاں ؟حالانکہ یقینا ان کے پاس بیان کرنے والا رسول آ چکا ۔ En
(اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں
En
ان کے لیے نصیحت کہاں ہے؟ کھول کھول کر بیان کرنے والے پیغمبران کے پاس آچکے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اس وقت انہیں نصیحت کیونکر کارگر ہو گی حالانکہ ان کے پاس کھول کر بیان کرنے والا رسول آچکا