ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 11

یَّغۡشَی النَّاسَ ؕ ہٰذَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا۔ یہ دردناک عذاب ہے۔ En
جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے
En
جو لوگوں کو گھیر لے گا، یہ دردناک عذاب ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ دردناک عذاب ہو گا