ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزخرف (43) — آیت 74

اِنَّ الۡمُجۡرِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابِ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿ۚۖ۷۴﴾
بے شک مجر م لوگ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ En
(اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
En
بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

74۔ (اور) مجرم لوگ جہنم میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے