ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزخرف (43) — آیت 73

لَکُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ کَثِیۡرَۃٌ مِّنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
تمھارے لیے اس میں بہت سے میوے ہیں، جن سے تم کھاتے ہو۔ En
وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے
En
یہاں تمہارے لیے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

73۔ وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہوں گے جنہیں تم کھاؤ گے