ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزخرف (43) — آیت 6

وَ کَمۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ نَّبِیٍّ فِی الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۶﴾
اور کتنے ہی نبی ہم نے پہلے لوگوں میں بھیجے۔ En
اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
En
اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ ہم نے پہلی قوموں میں بھی کتنے ہی رسول بھیجے