ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 2

تَنۡزِیۡلٌ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۚ﴿۲﴾
اس بے حد رحم والے، نہایت مہربان کی طرف سے اتاری ہوئی ہے۔
(یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ یہ (قرآن) بڑے مہربان نہایت رحم والے کی طرف سے نازل ہوا ہے۔