ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 72

فِی الۡحَمِیۡمِ ۬ۙ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسۡجَرُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾
کھولتے پانی میں، پھر آگ میں جھونکے جائیں گے۔ En
(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
En
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

72۔ پھر دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے