ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 54

ہُدًی وَّ ذِکۡرٰی لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۵۴﴾
جو عقلوں والوں کے لیے ہدایت اور نصیحت تھی۔ En
عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے
En
کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

54۔ جو اہل عقل کے لئے ہدایت اور نصیحت تھی۔