ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 2

تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
اس کتاب کا اتارنا اللہ کی طرف سے ہے، جو سب پر غالب ، ہر چیز کو جاننے والا ہے۔ En
اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
En
اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل ہوئی ہے جو غالب ہے سب کچھ جاننے والا ہے