ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النساء (4) — آیت 68

وَّ لَہَدَیۡنٰہُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۶۸﴾
اور یقینا ہم انھیں سیدھے راستے پر چلاتے۔ En
اور سیدھا رستہ بھی دکھاتے
En
اور یقیناً انہیں راه راست دکھا دیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

68۔ اور انہیں سیدھی راہ پر بھی چلائے رکھتے