ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النساء (4) — آیت 67

وَّ اِذًا لَّاٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنۡ لَّدُنَّـاۤ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿ۙ۶۷﴾
اور اس وقت ہم یقینا انھیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے۔ En
اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے
En
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

67۔ اندریں صورت ہم انہیں اپنے ہاں سے بہت بڑا اجر بھی دیتے