58۔ یا جب عذاب دیکھے تو کہنے لگے: ”مجھے ایک اور موقعہ مل جائے تو میں نیک کام کرنے والوں میں شامل [75] ہو جاؤں“
[75] مگر اس حسرت کا کچھ فائدہ نہ ہو گا کیونکہ عمل کا وقت گزر چکا ہو گا۔ اس طرف سے مایوس ہونے کے بعد اب وہ یہ آرزو کرے گا کہ کاش اسے ایک بار پھر دنیا میں بھیج کر موقعہ دیا جائے۔ تو میں یقیناً اچھے عمل کروں گا تاکہ میں بھی نیک لوگوں میں شامل ہو سکوں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔