ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 81

اِلٰی یَوۡمِ الۡوَقۡتِ الۡمَعۡلُوۡمِ ﴿۸۱﴾
مقرر وقت کے دن تک۔ En
اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
En
متعین وقت کے دن تک En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

81۔ اس دن تک جس کا وقت (مجھے) معلوم [73] ہے۔
[73] ابلیس اور اللہ تعالیٰ کے درمیان اس پورے مکالمہ کی تفصیل پہلے گزر چکی ہے حوالہ کے لئے دیکھئے اسی سورۃ کی آیت نمبر 78 کا حاشیہ۔