ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 80

قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
فرمایا پس بے شک تو ان لوگوں سے ہے جنھیں مہلت دی گئی۔ En
فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
En
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

80۔ فرمایا: ”اچھا! تمہیں مہلت دی جاتی ہے۔