ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 58

وَّ اٰخَرُ مِنۡ شَکۡلِہٖۤ اَزۡوَاجٌ ﴿ؕ۵۸﴾
اور دوسری اس کی ہم شکل کئی قسمیں۔ En
اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)
En
اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

58۔ اور ایسی ہی کئی قسم کی دوسری چیزوں کا