ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 53

ہٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِیَوۡمِ الۡحِسَابِ ﴿ؓ۵۳﴾
یہ ہے جس کا حساب کے دن کے لیے تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ En
یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
En
یہ ہے جس کا وعده تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

53۔ یہ وہ چیزیں ہیں جن کا روز حساب کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔