ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 42

اُرۡکُضۡ بِرِجۡلِکَ ۚ ہٰذَا مُغۡتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ ﴿۴۲﴾
اپنا پاؤں مار، یہ نہانے کا اور پینے کا ٹھنڈا پانی ہے۔ En
(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)
En
اپنا پاؤں مارو، یہ نہانے کا ٹھنڈا اور پینے کا پانی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ (تو ہم نے انہیں حکم دیا کہ) اپنا پاؤں (زمین پر) مارو۔ یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے [48] کے لیے اور پینے کے لیے