ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ص (38) — آیت 1

صٓ وَ الۡقُرۡاٰنِ ذِی الذِّکۡرِ ؕ﴿۱﴾
ص۔ اس نصیحت والے قرآن کی قسم! En
ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو)
En
ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ ص۔ قرآن کی قسم جو سراسر نصیحت ہے۔