ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 95

قَالَ اَتَعۡبُدُوۡنَ مَا تَنۡحِتُوۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
اس نے کہا کیا تم اس کی عبادت کرتے ہو جسے خود تراشتے ہو؟ En
انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟
En
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

95۔ انہوں نے کہا: کیا تم ایسی چیزوں کو پوجتے ہو جنہیں تم خود ہی تراشتے ہو