ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 94

فَاَقۡبَلُوۡۤا اِلَیۡہِ یَزِفُّوۡنَ ﴿۹۴﴾
تو وہ دوڑتے ہوئے اس کی طرف آئے۔ En
تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
En
وه (بت پرست) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

94۔ (واپس آکر انہوں نے جو یہ صورت حال دیکھی) تو دوڑتے ہوئے ابراہیم کے پاس آئے