ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 92

مَا لَکُمۡ لَا تَنۡطِقُوۡنَ ﴿۹۲﴾
تمھیں کیا ہے کہ تم بولتے نہیں ؟ En
تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
En
تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

92۔ تمہیں کیا ہو گیا، تم تو بولتے بھی نہیں