ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 91

فَرَاغَ اِلٰۤی اٰلِہَتِہِمۡ فَقَالَ اَلَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۚ۹۱﴾
تو وہ چپکے سے ان کے معبودوں کی طرف گیا اور اس نے کہا کیا تم کھاتے نہیں؟ En
پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
En
آپ (چﭗ چپاتے) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

91۔ تو ابراہیم چپکے سے ان کے معبودوں کی طرف جا گھسے اور کہنے لگے: تم کھاتے کیوں نہیں؟