ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 86

اَئِفۡکًا اٰلِہَۃً دُوۡنَ اللّٰہِ تُرِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۸۶﴾
کیا اللہ کو چھوڑ کر گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟ En
کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
En
کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

86۔ کیا تم اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ موٹ گھڑے ہوئے الٰہ چاہتے ہو؟