ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 85

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَاذَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۚ۸۵﴾
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو؟ En
جب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟
En
انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کیا پوج رہے ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

85۔ جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا: ”تم کن چیزوں کی عبادت کرتے ہو؟