ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 82

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۸۲﴾
پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا۔ En
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
En
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

82۔ پھر ہم نے باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔