ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 81

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۱﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں سے تھا۔ En
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
En
وه ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

81۔ بلا شبہ وہ ہمارے ایماندار بندوں سے تھے۔